29/10/2026
السلام علیکم دوستو!
آپ سب کے لیے اور خاص طور پر *اسٹوڈنٹ حضرات کے لیے* ایک بہت ہی فائدہ مند اور سستی ڈیل لے کر آیا ہوں!
*اس ڈیل میں شامل ہے:*
✅ ہاف چکن کڑاہی (سپیشل مصالحہ والی)
✅ ہاف لیٹر بوتل
✅ سپیشل گرین چٹنی
✅ سپیشل مزے دار رائتہ
✅ 2 عدد سپیشل خمیری نان
*نوٹ:* یہ جو قہوہ نظر آ رہا ہے یہ ڈیل میں شامل نہیں ہے، یہ میں نے اپنے پینے کے لیے رکھا ہے!
*قیمت: صرف 1000 روپے*
مہنگائی کے اس دور میں اس سے سستی ڈیل کہیں نہیں ملے گی!
📍 *لوکیشن:* کوئٹہ ہوٹل، برکت مارکیٹ، گارڈن ٹاؤن لاہور
*کوپن کوڈ:* ہوٹل پر آ کر صرف بولنا ہے
*"عبدالباقی والی چکن ڈیل دے دیں"*
جلدی پہنچو!